انگلی سے اپنی بیوی کو جنسی سکون پہچانا (شرم گاہ میں انگلی ڈالنا) کیسا عمل ہے، بیوی کے ساتھ کھیل میں باہر منی کا خارج کردینا کیسا عمل ہے۔

سوال کا متن:

انگلی سے اپنی بیوی کو جنسی سکون پہچانا (شرم گاہ میں انگلی ڈالنا) کیسا عمل ہے، بیوی کے ساتھ کھیل میں باہر منی کا خارج کردینا کیسا عمل ہے۔

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 696-571/B=5/1435-U
(۱) یہ انگلی ڈالنا لغو اور بیکار عمل ہے، اس سے جنسی سکون حاصل نہیں ہوگا، اس میں ناخن سے اندام نہانی میں زخم ہونے کا بھی خطرہ ہے۔
(۲) عزل کرنا بلا ضرورت شرعی مکروہ ہے، اس سے احتیاط کرنی چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :51814
تاریخ اجراء :Mar 18, 2014