کیا عورت کا چچا سسر(سسرکا سگا بھائی) اور عورت کے ماموں(شوہر کے سگے ماموں) اسی طرح محرم ہوتے ہیں جس طرح شوہر ہوتے ہیں؟

سوال کا متن:

کیا عورت کا چچا سسر(سسرکا سگا بھائی) اور عورت کے ماموں(شوہر کے سگے ماموں) اسی طرح محرم ہوتے ہیں جس طرح شوہر ہوتے ہیں؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(م): 1463=1463-10/1431
عورت کے چچا سسر اورماموں سسر عورت کے لیے نامحرم ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :25377
تاریخ اجراء :Sep 28, 2010