کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ زید نے اپنی بیٹی سلمہ کو عمرکو نکاح شرعی پر دیا ہے اب عمر مر گیا او رسلمہ بھی مرگئی ۔ کیا اس کی اولاد کا نان و نفقہ زید پر ہے؟

سوال کا متن:

کیا
فرماتے ہیں علمائے کرام کہ زید نے اپنی بیٹی سلمہ کو عمرکو نکاح شرعی پر دیا ہے اب
عمر مر گیا او رسلمہ بھی مرگئی ۔ کیا اس کی اولاد کا نان و نفقہ زید پر ہے؟


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب):1651=1499-11/1430
 
عمر
کے باپ پر یا اس کے بھائی پر ہے۔ اگر کوئی نہیں ہے، تو پھر نانا کے اوپر ہے، بشرطیکہ
اولاد چھوٹی ہو، اور اگر اولاد بالغ ہوچکی ہے تو اسے خود کماکر اپنے اور اپنے بھائی
بہنوں کا انتظام کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :16505
تاریخ اجراء :کیا فرماتے ہیں ع