ثمن کی ادائیگی قسط وار طے کرکے بیع وشرا كرنا

سوال کا متن:

اگر 42000 روپے کی چیز کو 60000 پر 3000 فی مہینہ کی قسط پر خرید لیا جاے تو شرعا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1088-955/H=10/1440
صورت مسئولہ میں یہ خریداری شرعاً جائز ہے بشرطیکہ یہ معاملہ بینک اور فائنانس کمپنی کے توسط سے نہ ہو کذا فی کتب الفتاویٰ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170693
تاریخ اجراء :Jun 27, 2019