بزنس كو كامیاب بنانے كے اصول

سوال کا متن:

میرا یہ مختصر سوال یہ ہے کہ میں ایک کامیاب بزنس کیسے شروع کرسکتاہوں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:202-141/L=2/1440
کامیاب بزنس کے لیے ضروری ہے کہ اولاً آپ یہ دیکھیں کہ یہ کام شرعاً جائز ہے یا نہیں؟پھر جس کام کو انجام دیں اس میں ایمانداری سے کام لیں ،جھوٹ ،دھوکہ وغیرہ سے گریز کریں اور بہتر ہے کہ کسی مفتی سے رابطہ میں رہ کر کام کریں تاکہ شریعت کے خلاف تجارت نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :166126
تاریخ اجراء :Nov 3, 2018