سوال کا متن:
حضرت مفتی صاحب! اگر ہمیں کوئی تین کلو گرام کی چیز کو ساڑھ تین کلو گرام کرکے بیچتا ہے تو ہم کسٹمر ساڑھے تین کلو گرام میں بیچ سکتے ہیں یا تین کلو گرام میں بیچنا پڑے گا؟
جواب کا متن:
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1218-1080/H=10/1439
جھوٹ بول کر معاملہ کرنا دونوں ہی کے لئے ناجائز و گناہ ہے دونوں کو اس سے بچنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
Fatwa : 1218-1080/H=10/1439
جھوٹ بول کر معاملہ کرنا دونوں ہی کے لئے ناجائز و گناہ ہے دونوں کو اس سے بچنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند