کیا جماعت اسلامی کے پیچھے نماز درست ہے ؟

سوال کا متن:

کیا جماعت اسلامی کے پیچھے نماز درست ہے ؟ براہے مہربانی تفصیلی بیان کیجئے مدلل اور مفصل۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 911-867/L= 7/1438
اگر اس امام کی طرف سے ایسی کوئی چیز کا علم نہ ہو جو مقتدی کے زعم میں مفسد صلاة ہو تو جماعت اسلامی کے امام کی اقتداء کی گنجائش ہوگی بشرطیکہ امام باشرع ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :150016
تاریخ اجراء :Apr 24, 2017