وضو ٹوٹنے پر نمازیوں کے آگے سے گذرنا؟

سوال کا متن:

مسئلہ جس کا وضو نماز کے دوران ٹوٹ جائے اگر وہ نمازیوں گے سے گزرے اس کا کیا حکم ہے، حوالے سے جواب مرحمت فرمائیں۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 247-232/N=4/1438
 سوال میں ذکر کردہ صورت میں بعض فقہی عبارات سے بہ طور دلالت النص نمازیوں کے سامنے گذرنے کی اجازت معلوم ہوتی ہے ۔ ما لم یجاوز الصفوف (الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الصلاة، باب الاستخلاف، ۲: ۳۵۳، ط: مکتبة زکریا دیوبند) ، نیز شامی میں ہے: الرابعة أن لا یتعرض المصلي ولا یکون للمار مندوحة فلا یأثم واحد منھما (رد المحتار، کتاب الصلاة، باب ما یفسد الصلاة وما یکرہ فیھا، ۲: ۳۹۹) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :148361
تاریخ اجراء :Jan 10, 2017