زنا، شراب نوشی، سود لینا، رشوت کھانا اور قتل کرنا یہ سب کبیرہ گناہ ہیں ، کیا پنج وقتہ نماز کا چھوڑنا ان سب گناہ کبیرہ سے زیادہ بڑا گناہ ہے؟

سوال کا متن:

زنا، شراب نوشی، سود لینا، رشوت کھانا اور قتل کرنا یہ سب کبیرہ گناہ ہیں ، کیا پنج وقتہ نماز کا چھوڑنا ان سب گناہ کبیرہ سے زیادہ بڑا گناہ ہے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 990-1030/L=9/1437
حدیث شریف میں نماز کو کفر و ایمان کے درمیان حدِ فاصل بتلایا گیا ہے نیز نماز کے ترک پر جو سخت وعید آئی ہے اس کی بنا پر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ نماز کا چھوڑنا مذکورہ بالا گناہِ کبیرہ میں سب سے بڑا گناہ ہے حتی کہ بعض ائمہ اس کی تکفیر کے بھی قائل ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :65888
تاریخ اجراء :Jun 28, 2016