کفار کے ساتھ شرکت یا مضاربت جائز ہے ؟

سوال کا متن:

کفار کے ساتھ شرکت یا مضاربت جائز ہے اگر اس میں دینی خطرہ نہ ہو؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 770-685/H= 7/1438
اصول واحکامِ شرکت ومضاربت کو ملحوظ رکھ کر تمام امور انجام دیئے جائیں اور کوئی دینی خطرہ بھی نہ ہو تو یہ معاملہ کفار کے ساتھ بھی جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :149572
تاریخ اجراء :Apr 6, 2017