1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. معاملات
  3. سود و انشورنس

جازکیش اکاونٹ میں 1000 کا بیلنس رکھنے پر جو منٹ ملتے ہیں اس كا كیا حكم ہے؟

سوال

جازکیش اکاونٹ میں 1000 کا بیلنس رکھنے اور مہینہ میں ایک بار استعمال پر روزانہ 50 منٹ ملتے ہیں، کیا یہ سود کے زمرے میں آتا ہے ؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:701-581/sd=8/1440
اگر روزآنہ پچاس منٹ حاصل کرنے کے لیے اکاوٴنٹ میں ایک ہزار کا بیلنس رکھنا شرط ہو، تو فری منٹ سے فائدہ اٹھانا جائز نہیں ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :169181
تاریخ اجراء :Apr 18, 2019

PDF ڈاؤن لوڈ