سفر سے گھر واپسی پر قصر پڑھیں گے یامعمول کے مطابق پوری نماز پڑھیں گے؟

سوال کا متن:

سفر سے گھر واپسی پر قصر پڑھیں گے یامعمول کے مطابق پوری نماز پڑھیں گے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 781-784/L=6/1436-U سفر سے وطنِ اصلی لوٹ آنے پر آدمی مقیم ہوجاتا ہے، اب اس پر اتمام کرنا ضروری ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :58609
تاریخ اجراء :Jan 15, 2017