بغل کے بال دوسرے سے کٹوانا

سوال کا متن:

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کچھ لوگ اپنی بغل کے بال نائی(حجام) سے کترواتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے کہ دوسرے کے ذریعہ بغل کے بال منڈوائے جائیں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1305-1062/L=10/1439
نائی سے بغل کے بال بنوانے میں مضائقہ نہیں؛تاہم بلاضرورت ایسا کرنا مناسب نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :162308
تاریخ اجراء :Jul 3, 2018