1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. معاشرت
  3. اخلاق و آداب

كیا نارتھ کی طرف پیر کرکے نہیں سونا چاہئے؟

سوال

میرے گھر میں کبھی کوئی نارتھ (شمال) کی طرف پیر کرے سوتاہے تو اسے منع کیا جاتاہے کہ نارتھ کی طرف پیر کرکے نہیں سونا چاہئے ، کیا یہ صحیح ہے؟
براہ کرم، مسئلہ بتائیں۔ جزاک اللہ

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 861-783/M=09/1440
سمت قبلہ (پچھم) کی طرف پیر کرکے سونا منع ہے ہم اپنے ملک ہندوستان میں نارتھ (شمال) کی طرف پیر کرکے سو سکتے ہیں، شرعاً اس میں حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170465
تاریخ اجراء :May 17, 2019

فتوی پرنٹ