درود شریف اور استغفار کے لئے باوضوء ہونا

سوال کا متن:

براہ کرم، بتائیں کہ درود شریف اور استغفار کثرت سے پڑھنے کے لیے باوضو رہنا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 642-599/H=06/1440
ضروری اور واجب تو ہے نہیں البتہ جس قدر ہو سکے باوضوء پڑھنے کی کثرت رکھیں تو نہایت مستحسن ہے ثمرات و برکات اور ان کے فوائد میں بھی بیحد اضافہ کی توقع ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :168813
تاریخ اجراء :Feb 25, 2019