1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. معاشرت
  3. اخلاق و آداب

کیا مسجد کے باہر ۴۰/ قدم تك تھوکنا منع ہے؟

سوال

میں نے سنا ہے کہ مسجد کے باہر ۴۰/ قدم تک تھوکنا نہیں چاہئے، کیا یہ بات صحیح ہے؟ کیا مسجد کے باہر تھوکنے سے گناہ ملتا ہے؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1101-932/N=10/1439
شریعت میں یہ محض بے اصل بات ہے؛ البتہ نامناسب جگہ تھوکنا اچھا نہیں اور مسجد کے باہر ۴۰/ قدم تک یا اس کے بعد کسی مناسب جگہ تھوکنے میں شرعاً کچھ حرج یا گناہ نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :163230
تاریخ اجراء :Jul 16, 2018

فتوی پرنٹ