مجھے مسواک کرنے کے بعد خون آنے کی شکایت ہے۔ اگر میں مسواک کے فوراً بعد وضو کرلوں تو وضو کے بعد بھی تھوڑی مقدار میں خون آتا ہے۔ کیا اس صورت میں مجھے وضو دوبارہ کرنا ہوگا؟

سوال کا متن:

مجھے مسواک کرنے کے بعد خون آنے کی شکایت
ہے۔ اگر میں مسواک کے فوراً بعد وضو کرلوں تو وضو کے بعد بھی تھوڑی مقدار میں خون
آتا ہے۔ کیا اس صورت میں مجھے وضو دوبارہ کرنا ہوگا؟


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 749=729/ب
 
جی ہاں دوبارہ وضو کرنا ہوگا، پہلے بار بار
کلی کرکے دیکھیں جب خون آنا بالکل بند ہوجائے تو پھر دوبارہ وضو کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :12688
تاریخ اجراء :مجھے مسواک کرنے ک