آنکھوں سے پانی نکل جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ مثال کے طور پر مچھر وغیرہ گر جائیں یا کسی تکلیف سے وغیرہ وغیرہ۔

سوال کا متن:

آنکھوں سے پانی نکل جانے سے وضو ٹوٹ جاتا
ہے یا نہیں؟ مثال کے طور پر مچھر وغیرہ گر جائیں یا کسی تکلیف سے وغیرہ وغیرہ۔


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1094=923/د
 
وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ آنکھ میں زخم ہوگیا
اس کی وجہ سے پانی نکلے تو وہ ناقض ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :13492
تاریخ اجراء :آنکھوں سے پانی نک