اگر کوئی شخص غسل کرتے وقت وضو کی نیت کرتاہے تو کیاعلیحدہ وضوکرنا ضروری ہے یا غسل کرتے وقت وضو کی نیت کرلینا کافی ہے؟

سوال کا متن:

اگر کوئی شخص
غسل کرتے وقت وضو کی نیت کرتاہے تو کیاعلیحدہ وضوکرنا ضروری ہے یا غسل کرتے وقت
وضو کی نیت کرلینا کافی ہے؟


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی:
1293=1016/ھ
 
نیت کرلیں یا نہ
کریں، دونوں صورتوں میں غسل مکمل کرلینے پر وضو بھی ہوجائے گا، علاحدہ سے وضو کی
ضرورت نہیں، جب تک ناقض وضو پیش نہ آئے وضو باقی رہے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :13449
تاریخ اجراء :اگر کوئی شخص غسل