میں استنجا کرنے کے بعد ٹیشو پیپر استعمال کرکے اچھی طرح تسلی کرتاہوں تاکہ کوئی قطرہ وغیرہ بعد میں نہ نکل آئے، اس کے لیے دھونے کے بعد کھڑا ہوکر اچھی طرح سے اندر رہ جانے والا کوئی قطرہ نکال لیتا ہوں۔ مجھے کوئی بیماری نہیں لیک

سوال کا متن:

میں استنجا کرنے کے بعد ٹیشو پیپر استعمال کرکے اچھی طرح تسلی کرتاہوں تاکہ کوئی قطرہ وغیرہ بعد میں نہ نکل آئے، اس کے لیے دھونے کے بعد کھڑا ہوکر اچھی طرح سے اندر رہ جانے والا کوئی قطرہ نکال لیتا ہوں۔ مجھے کوئی بیماری نہیں لیکن بس پیشاب کے بعد ایک دو قطرہ اندر رہ جاتا ہے جو کھڑے ہونے سے اور عضو پر مسام کرنے سے نکل آتے ہیں۔ تو کیا ٹیشوپیپر استعمال کرکے قطرہ نکالنے کے بعد بھی مجھے دوبارہ پانی سے دھونا چاہیے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 264=264/م
 
دوبارہ پانی سے دھولینا اچھا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :11105
تاریخ اجراء :Feb 22, 2009