شیعہ کے ساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھانا؟

سوال کا متن:

میرے ایک دوست شیعہ ہے ، ہم آپس میں بات کرتے ہیں، ایک پلیٹ میں کھانا کھاتے ہیں، ایک کمرے میں رہتے ہیں، کیا شیعہ کے ساتھ یہ سب کرنا جائز ہے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 237-194/Sd=4/1438
 
صورت مسئولہ میں شیعہ کے ساتھ اس درجہ تعلق اور میل جول رکھنا، اٹھنا بیٹھنا اور ایک ہی پلیٹ میں کھانا شرعاً ممنوع ہے۔ (مستفاد: کفایت المفتی ۱/ ۲۷۶)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :146738
تاریخ اجراء :Jan 3, 2017