بچی کے بائیں کان میں پہلے اذان اور دائیں کان میں اقامت کہہ دی تو اس كا كیا حكم ہے؟

سوال کا متن:

میرا یہ سوال ہے اگر غلطی سے بچی کے بائیں کان میں پہلے اذان اور دائیں کان میں اقامت کہہ دی جائے تو کیا اس میں کوئی حرج ہے یا نہیں؟ اور ہے تو کیا دوبارہ اذان اور اقامت درست طریقے سے دینی ہوگی یا کوئی حرج نہیں ہے ؟ کیونکہ بچی کو تھوڑی دیر کے لیے ہی باہر لایا گیا تھا۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 876-756/D=10/1440
ایک مستحب ترک ہوگیا اتنا حرج ہوا باقی اذان و اقامت ادا ہوگئی اعادہ کی ضرورت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170478
تاریخ اجراء :Jun 26, 2019