میں نے ایک کتاب [مسلمان خاوند اور مسلمان بیوی] مصنفہ مولانا محمد ادریس انصاری پڑھا۔ کیا آپ نے اس کتاب کے بارے میں سنا ہے؟ کیا اس کتاب کے مصنف صحیح ہیں؟میں بھی دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہوں کیا یہ کتاب انٹر نیٹ پر دستی

سوال کا متن:

میں نے ایک کتاب [مسلمان خاوند اور مسلمان
بیوی] مصنفہ مولانا محمد ادریس انصاری پڑھا۔ کیا آپ نے اس کتاب کے بارے میں سنا
ہے؟ کیا اس کتاب کے مصنف صحیح ہیں؟میں بھی دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہوں کیا
یہ کتاب انٹر نیٹ پر دستیاب ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1152=890/ھ
 
مصنف کتاب سے تو ہم واقف نہیں، البتہ دونوں
کتابیں آج بازار سے حاصل کرکے سرسری مطالعہ کیا، دونوں کتابوں میں مضمون صحیح ہے،
اس کا مطالعہ کرنا سننا سنانا مفید ہوگا، ان شاء اللہ
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :12807
تاریخ اجراء :میں نے ایک کتاب [م