حالت حیض میں زوجین کا حائل کے ساتھ شرمگاہ کو آپس میں ملانا کیسا ہے؟

سوال کا متن:

ایام ماہواری میں کیا میاں بیوی کپڑے کے اوپر سے اپنے پرائیویٹ پارٹس(private parts) کو رگڑ سکتے ہیں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:926-732/sn=9/1440
جی ہاں! کپڑے کے اوپر سے ایسا کرسکتے ہیں، شرعا اس کی گنجائش ہے۔
وحل ما عداہ مطلقا... (قولہ مطلقا) أی بشہوة أو لا (الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار) 1/287،ط: زکریا)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170396
تاریخ اجراء :May 17, 2019