کیا عورت عدت میں دینی بیان سننے کے لئے گھر سے باہر جاسکتی ہے ؟

سوال کا متن:

کیا عورت عدت میں دینی بیان سننے کے لئے گھر سے باہر جاسکتی ہے ؟ جزاکم اللہ خیر

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:444-350/sn=5/1440
نہیں، دوارنِ عدت دینی بیانات سننے کے لیے باہر نکلنا شرعاً جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :168048
تاریخ اجراء :Jan 23, 2019