1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. عبادات
  3. صلاة (نماز)

نماز فجر کا آخری وقت کیا ہے؟

سوال

فجر کا آخری وقت اور طلوع آفتاب کا وقت ایک ہی ہوتا ہے کیا؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 36-28/SN=2/1440
جی ہاں! معتبر جنتریوں میں طلوع آفتاب کا جو وقت درج ہوتا ہے وہی فجر کا آخری وقت ہوتا ہے یعنی اس سے پہلے پہلے نماز ختم کر لینی چاہئے ۔ وقت صلاة الفجر ․․․․ من أول طلوع الفجر الثانی ․․․․․ إلی قبیل طلوع ذکاء الخ ۔ (در مختار مع الشامی: ۲/۱۴، ط: زکریا) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :165320
تاریخ اجراء :Oct 17, 2018

PDF ڈاؤن لوڈ