شہوت کے حاوی ہونے کی وجہ سے نماز چھوڑدينا ؟

سوال کا متن:

سوال: ہر روز مجھ پر شہوت حاوی رہتی ہے ، شہوت حاوی رہنے کی وجہ سے پانی خارج ہوتا ہے جسے میں ہر بار پاک نہیں کرسکتا تو کیا میں نماز چھوڑ سکتا ہوں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1489-1294/L=12/1439
نماز توکسی حال میں بھی چھوڑنا جائز نہیں ہے،اگر بدن یا کپڑا ناپاک رہتا ہے توآپ نماز سے قبل دھوکر پاک کرلیا کریں ،مگر نماز چھوڑنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :164448
تاریخ اجراء :Sep 5, 2018