عصر کی نماز کا ٹائم کب تک ہے ؟

سوال کا متن:

آپ سے میرا سوال یہ ہے کہ میں عصر کا نماز پڑھ رہا تھا میں آخری قعدہ (تشہد) میں بیٹھا تھا کہ مغرب کی اذان شروع ہوگی اب میری نماز ہوگئی یا نہیں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1339-1223/M=12/1439
صورت مسئولہ میں آپ کی نماز ہوگئی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :164427
تاریخ اجراء :Sep 11, 2018