1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. عبادات
  3. صلاة (نماز)

سوال یہ ہے کہ اگر امام تراویح میں قرأت قرآن کریم دیکھ کر کرتے ہوں توکیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا ٹھیک ہے؟ ہماری نماز ہوجائے گی؟

سوال

سوال یہ ہے کہ اگر امام تراویح میں قرأت قرآن کریم دیکھ کر کرتے ہوں توکیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا ٹھیک ہے؟ ہماری نماز ہوجائے گی؟

جواب


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ھ): 2108=803-10/1431
ہمارے نزدیک راجح یہی ہے کہ ایسے امام کے پیچھے نماز درست نہ ہوگی لہٰذا نہ پڑھنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :25981
تاریخ اجراء :Oct 5, 2010

PDF ڈاؤن لوڈ