1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. معاملات
  3. دیگر معاملات

غریبی كی وجہ سے ایجوکیشن لون لینا جائز ہے؟

سوال

اگر کوئی مالی اعتبار سے کمزور ہو تو کیا اسے ایجوکیشن لون لینا جائز ہے؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1368-1245/M=12/1439
ایجوکیشن لون میں بھی سود کی ادائیگی کرنی پڑتی ہے اور سود کا لینا اور دینا موجب لعنت ہے اس لئے ایجوکیشن لون لینے سے احتراز لازم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :164715
تاریخ اجراء :Sep 2, 2018

فتوی پرنٹ