اگر امام مسافر ہو اور مقتدی مقیم، ظہر، عصر اورعشاء کی نماز۔ مقتدی ۲ رکعات کے بعد کھڑے ہوگئے، کیا ثناء پڑھیں گے؟ کیا سورہ ملائیں گے۔ 

سوال کا متن:

اگر امام مسافر ہو اور مقتدی مقیم، ظہر، عصر اورعشاء کی نماز۔ مقتدی ۲ رکعات کے بعد کھڑے ہوگئے، کیا ثناء پڑھیں گے؟ کیا سورہ ملائیں گے۔ 

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ب): 1669=1315-10/1431
جب مقیم مقتدی ابتدا ہی سے امام کے ساتھ شریک ہیں تو مسافر امام کے سلام پھیرنے کے بعد مقتدی کھڑے ہوکر نہ ثنا پڑھیں گے نہ سورہٴ فاتحہ پڑھیں گے نہ ہی سورہ ملائیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :24584
تاریخ اجراء :Sep 23, 2010