براہ کرم، وضاحت کریں کہ کیا ہم نوافل اور سنت نماز جہراً پڑھ سکتے ہیں؟ یا صرف ان نمازوں کو سراً پڑھنی چاہئے؟

سوال کا متن:

براہ کرم، وضاحت کریں کہ کیا ہم نوافل اور سنت نماز جہراً پڑھ سکتے ہیں؟ یا صرف ان نمازوں کو سراً پڑھنی چاہئے؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(م):859=859-6/1431
نوافل وسنن سرًّا ہی پڑھنی چاہیے، ہاں رات کے نوافل کو جہراً پڑھنے کی بھی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :22660
تاریخ اجراء :Jul 21, 2010