میری بیٹی نے آج سے آٹھ سال قبل گھر سے بھاگ کر اپنی مرضی سے ایک شیعہ سے شادی کرلی ہے جس کے بعد میں نے اس سے قطع تعلق کرلیا تھا

سوال کا متن:

میری بیٹی نے آج سے آٹھ سال قبل گھر سے بھاگ کر اپنی مرضی سے ایک شیعہ سے شادی کرلی ہے جس کے بعد میں نے اس سے قطع تعلق کرلیا تھا ،میں نے تعلق بحال کرنے کی ایک ہی شرط رکھی ہے کہ وہ طلاق لے لے ، لیکن اس نے ایسا نہیں کیا، کیا میرا اس سے قطع تعلق جائز ہے؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 1171-953/H=9/1435-U
جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ کوئی مناسب تدبیر اس شیعہ سے علیحدگی کی بھی اختیار کرنے کی فکر اور بیٹی کے حق میں واپسی کی دعا کا اہتمام بھی کرتے رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :54002
تاریخ اجراء :Jul 10, 2014