میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم کوئی بھی نماز نوکری پر جانے کی وجہ سے وقت سے پہلے پڑھ سکتے ہیں خاص طور پر عصر کی نماز جب کہ شافعی کے حساب سے بھی عصر کا وقت نہیں ہوا؟ ہم حنفی ہیں۔

سوال کا متن:

میرا
سوال یہ ہے کہ کیا ہم کوئی بھی نماز نوکری پر جانے کی وجہ سے وقت سے پہلے پڑھ سکتے
ہیں خاص طور پر عصر کی نماز جب کہ شافعی کے حساب سے بھی عصر کا وقت نہیں ہوا؟ ہم
حنفی ہیں۔


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ):2409=1923-
 
نماز
کا وقت شروع ہونے سے پہلے نماز نہیں پڑھ سکتے، اگر پڑھ لی تو درست نہ ہوگی، بلکہ
اس کا اعادہ فرض ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :18239
تاریخ اجراء :میرا سوال یہ ہے ک