مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا صلوة التسبیح کی جماعت ہوسکتی ہے یا نہیں؟ او رکیا عورت کے لیے جماعت کرانا جائز ہے اور خاص کرکیا صلوة التسبیح کی جماعت؟

سوال کا متن:

مجھے
یہ پوچھنا ہے کہ کیا صلوة التسبیح کی جماعت ہوسکتی ہے یا نہیں؟ او رکیا عورت کے
لیے جماعت کرانا جائز ہے اور خاص کرکیا صلوة التسبیح کی جماعت؟


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):1778=1417-11/1430
 
( ۱) صلاة التسبیح کی جماعت
کرنا جائز نہیں۔
( ۲) عورت کے لیے جماعت کرانا
بھی جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :17162
تاریخ اجراء :مجھے یہ پوچھنا ہ®