آن لائن (انٹرنیٹ) خرید و فروخت کے لیے صرف کریڈٹ کارڈ ہی کے ذریعہ ادائیگی مانگتا ہو تو کیا ایسی ضرورت کے واسطے بینک کا کریڈٹ کارڈ رکھنا جائز ہے کہ نہیں؟

سوال کا متن:

آن لائن (انٹرنیٹ) خرید و فروخت کے لیے صرف کریڈٹ کارڈ ہی کے ذریعہ ادائیگی مانگتا ہو تو کیا ایسی ضرورت کے واسطے بینک کا کریڈٹ کارڈ رکھنا جائز ہے کہ نہیں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ب):1115=914-6/1431
اگر اس میں سود کا لین دین نہیں ہوتا ہے تو بینک کا کریڈٹ کارڈ رکھنا جائز ہے ورنہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :23282
تاریخ اجراء :Jul 24, 2010