کیا مردہ والد کا کوئی جائز وارث مکان میں اپنا حصہ فروخت کرنے کے لیے دوسرے وارثوں پر دباؤ ڈال سکتا ہے؟

سوال کا متن:

کیا
مردہ والد کا کوئی جائز وارث مکان میں اپنا حصہ فروخت کرنے کے لیے دوسرے وارثوں پر
دباؤ ڈال سکتا ہے؟


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):
122=122-2/1431
 
کسی
کو اپنا حصہ فروخت کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، ہرایک اپنی ملکیت میں آزاد
اورخود مختار ہوتا ہے، ہاں موقع ومصلحت کے اعتبار سے ترغیب کے انداز میں فرق
ہوسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :18931
تاریخ اجراء :کیا مردہ والد کا