والد نے اپنی بیوی بچوں کے سا تھ اپنے ایک مجنوں بچہ کو باندھا اور والد نے خود بندوق سے اسکو مارا۔ اب سوال یہ ہے کہ والد پر کیالازم ہے اور والدہ اورباقی بچوں پر کیا لازم ہے ؟

سوال کا متن:

والد نے اپنی بیوی بچوں کے سا تھ اپنے ایک مجنوں بچہ کو باندھا اور والد نے خود بندوق سے اسکو مارا۔ اب سوال یہ ہے کہ والد پر کیالازم ہے اور والدہ اورباقی بچوں پر کیا لازم ہے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(م): 124=124-1/1433
باپ نے مجنون بیٹے کے ساتھ ایسا سلوک کیوں کیا؟ ناحق ایک جان کو ہلاک کرنا کبیرہ کناہ ہے، ماں باپ جو اس کے مارنے میں شریک ہوئے ان پر پکی سچی توبہ واستغفار لازم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :36062
تاریخ اجراء :Dec 20, 2011