کیا میاں بیوی اکیلے ہوں تو وہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ کیا بیوی میاں کے بالکل پیچھے کھڑی ہوگی اقامت کہنے والے کی طرح؟

سوال کا متن:

کیا
میاں بیوی اکیلے ہوں تو وہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ کیا بیوی میاں کے
بالکل پیچھے کھڑی ہوگی اقامت کہنے والے کی طرح؟


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی:
1394=1139/د
 
میاں
بیوی جماعت کرکے جماعت سے نماز ادا کرسکتے ہیں، جائز ہے، مگر بیوی مرد کے بالکل
پیچھے دوسری صف میں کھڑی ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :14911
تاریخ اجراء :کیا میاں بیوی اک®