میرا سوال یہ ہے کہ زوال کا وقت کب ہوتا ہے جب نماز پڑھنا منع ہے ؟ اس کو کس طرح سے شمار کرنا چاہیے؟ اورکتنے منٹ تک نماز پرھنا منع ہے؟

سوال کا متن:

میرا
سوال یہ ہے کہ زوال کا وقت کب ہوتا ہے جب نماز پڑھنا منع ہے ؟ اس کو کس طرح سے
شمار کرنا چاہیے؟ اورکتنے منٹ تک نماز پرھنا منع ہے؟


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی:
1179=976/ل
 
نصف
النہار سے زوال تک نماز پڑھنا جائز نہیں، آپ کسی معتبر نقشہ اوقات الصلاة سے اس کا
شمار کرسکتے ہیں، زوال میں تو زیادہ منٹ نہیں لگتے لیکن احتیاطاً نصف النہار سے
5منٹ قبل اور 5منٹ بعد نماز میں توقف کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :14886
تاریخ اجراء :میرا سوال یہ ہے ک