میں نماز کے لیے اس حال میں آیا کہ امام دوسری رکعت کے سجدہ میں تھا اب میں تکبیر کہہ کر نماز میں شامل ہوجاؤں یا تکبیر کہہ کر پھر ہاتھ باندھ کر پھر سجدہ میں جاؤں؟ ہاتھ باندھوں یا نہیں؟

سوال کا متن:

میں نماز کے لیے اس حال میں آیا کہ امام دوسری رکعت کے سجدہ میں تھا اب میں تکبیر کہہ کر نماز میں شامل ہوجاؤں یا تکبیر کہہ کر پھر ہاتھ باندھ کر پھر سجدہ میں جاؤں؟ ہاتھ باندھوں یا نہیں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 280=252/د
 
بغیر ہاتھ باندھے تکبیر کہہ کر سجدہ میں امام کے ساتھ شریک ہوجائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :11080
تاریخ اجراء :Feb 21, 2009