کیا فرماتے ہیں علمائے دین امامت کے لیے سب سے زیادہ افضل کون ہے حافظ قرآن یا عالم دین؟

سوال کا متن:

کیا فرماتے ہیں علمائے دین امامت کے لیے سب سے زیادہ افضل کون ہے حافظ قرآن یا عالم دین؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1319=1319/ م
 
اگر عالم دین، قرآن صحیح پڑھ لیتے ہیں اور تقویٰ وطہارت میں حافظ سے آگے ہیں، تو امامت کے لیے عالم دین ہی افضل ہیں: کما في الدر المختار: والأحق بالإمامة تقدیمًا بل نصبًا الأعلم بأحکام الصلاة فقط صحة وفسادًا بشرط اجتنابہ للفواحش الظاھرة ․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :9866
تاریخ اجراء :Jan 11, 2009