1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. عبادات
  3. صلاة (نماز)

میں پاکستان سے پی ایچ ڈی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسکاٹ لینڈ آیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا حنفی مسلک کے لوگ عصر کی نماز مثل اول (عصر کا اول وقت) میں پڑھ سکتے ہیں؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں، کیوں کہ زیادہ تر حنفی لوگ عر

سوال

میں پاکستان سے پی ایچ ڈی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسکاٹ لینڈ آیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا حنفی مسلک کے لوگ عصر کی نماز مثل اول (عصر کا اول وقت) میں پڑھ سکتے ہیں؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں، کیوں کہ زیادہ تر حنفی لوگ عر ب امام کے پیچھے ان کے وقت میں پڑھتے ہیں اس لیے مجھے شبہ ہے؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1649=292/ل
 
حنفی حضرات کے لیے بہتر یہ ہے کہ وہ مثلین کے بعد نماز عصر پڑھا کریں، اگرچہ جماعت فوت ہوجائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :9268
تاریخ اجراء :Dec 23, 2008

PDF ڈاؤن لوڈ