کیا ہم کسی کے لیے قضائے عمری نماز ادا کرسکتے ہیں جس کی وفات ہوچکی ہے یا ہمیں اس کی طرف سے پیسہ بطور کفارہ کے دینا چاہیے؟

سوال کا متن:

کیا ہم کسی کے لیے قضائے عمری نماز ادا کرسکتے ہیں جس کی وفات ہوچکی ہے یا ہمیں اس کی طرف سے پیسہ بطور کفارہ کے دینا چاہیے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 210=159/ ھ
 
قضائے عمری تو نہیں پڑھ سکتے، البتہ فدیہ (بطورِ کفارہ رقم) دے سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :10598
تاریخ اجراء :Feb 3, 2009