کیا میں بغیر الکوحل والی پرفیوم کا استعمال کرسکتا ہو ں یا نہیں؟ اور کرنے کے بعد نماز ادا ہوسکتی ہے اور مسجد میں داخل ہوسکتے ہیں؟ مہربانی کرکے مجھے بتائیں۔

سوال کا متن:

کیا میں بغیر الکوحل والی پرفیوم کا استعمال کرسکتا ہو ں یا نہیں؟ اور کرنے کے بعد نماز ادا ہوسکتی ہے اور مسجد میں داخل ہوسکتے ہیں؟ مہربانی کرکے مجھے بتائیں۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1875=1756/د
  بغیر الکوحل والی پرفیوم میں اگر کوئی اور ناجائز چیز شامل نہیں ہے تو استعمال جائز ہے، اور اسے لگاکر مسجد میں جانا نماز ادا کرنا بھی جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :8439
تاریخ اجراء :Nov 13, 2008