سود کا پیسہ بلا نیت ثواب مدرسہ کے کے لیے بطور چندہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال کا متن:

سود کا پیسہ بلا نیت ثواب مدرسہ کے کے لیے بطور چندہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 469-402/M=05/1440
مدرسہ کی تعمیر میں یا اساتذہ و ملازمین کی تنخواہوں میں سودی رقم دینا جائز نہیں۔ غریب و فقیر طالب علم کو بلانیت ثواب دینے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :167776
تاریخ اجراء :Jan 9, 2019