بینک کے سود سے باتھ روم یا سڑک بنوانا

سوال کا متن:

کیا فرماتے ہیں علماء کرام میں اگر بینک میں رقم جمع کرتا ہوں اور ایک مدت کے بعد زیادہ ملے تو میں اس رقم سے اپنا باتھ روم یا سڑک بنوا سکتا ہوں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 653-548/H=06/1440
نہیں بنوا سکتے اس لئے بینک سے ملنے والی سودی رقم کا حکم یہ ہے کہ وہاں سے نکال کر وبال سے بچنے کی نیت کرکے غرباء فقراء مساکین محتاجوں کو بلانیت ثواب دیدی جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :168615
تاریخ اجراء :Feb 18, 2019