مرد اور عورت کی نماز میں انگلی اٹھانے میں کوئی فرق؟کیا عورت بھی انگلیوں کا حلقہ بنائے گی؟

سوال کا متن:

مرد اور عورت کی نماز میں انگلی اٹھانے میں کوئی فرق؟کیا عورت بھی انگلیوں کا حلقہ بنائے گی؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 874-715/B=6/1435-U
کوئی فرق نہیں ہے جس طرح انگلی اٹھانا سنت ہے اس طرح حلقہ بنانا بھی سنت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :52223
تاریخ اجراء :Apr 10, 2014