تہجد کا وقت فجر کی نماز سے کتنے منٹ پہلے رہتاہے؟

سوال کا متن:

تہجد کا وقت فجر کی نماز سے کتنے منٹ پہلے رہتاہے؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 1412-1412/M=1/1435-U
صبح صادق سے پہلے تہجد کا وقت رہتا ہے اور طلوع فجر کا وقت معتبر جنتری وغیرہ میں دیکھا جاسکتا ہے، صبح صادق طلوع ہوتے ہی تہجد کا وقت ختم ہوجاتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :48745
تاریخ اجراء :Nov 16, 2013