کیا میں بینک سے ملی ہوئی تنخواہ کی رقم بزنس میں استعمال کرسکتے ہیں؟

سوال کا متن:

آپ کے فتوی کے بعد میں میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر میں اپنابزنس یا کوئی چھوٹا کام شروع کرنا چاہوں تو کیا میں بینک سے ملی ہوئی تنخواہ کی رقم کا اس میں استعمال کرسکتاہوں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1154-1231/L=11/1437
استعمال کرسکتے ہیں؛ البتہ اس رقم کا صدقہ کردینا ہی بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :67165
تاریخ اجراء :Aug 21, 2016